Return Policy - Variety House

وارنٹی کلیم یا سامان کی ڈیلوری کے مسائل کے حل کے لے ان باتوں کا خیال رکھیں

 

وارنی کلیم نمبر : 03324455220 (صبح 11 سے رات 8)
ایپارٹمنٹ کا فون نمبر : 03324455220(صبح 11 سے رات 8)
شکایات کے لے : 03324455220 (صبح 11 سے رات 8) ‎

ہم آپ کا آرڈر کیا گیا سامان کسی کورئیر کمیی سے آپ کو بھجواۓ ہیں۔ جس میں بعض اوقات کورئیر کمپی کے نمائندے کی طرف سے ےاحتیاطی کی وجه سے آپ کو مشکل کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ ان
مسائل اور ان کا حل درج ذیل ہے۔

: جب بھی آپ کو سامان موصول ہو تو پیکنگ کھولۓ کی ویڈیو بنا لیں تاکە آپ سامان میں کمی یا ٹوٹا ہوا سامان ویڈیو میں دکھا سکیں۔ سامان میں کمی یا ٹوڈ ہوۓ سامان کے کلیم کے لے آپ کی
ویڈیو کمیی ثبوت کے طور پر قبول کرے گی۔

2: کسی بھی پراڈکٹ کو استعمال سے پہلے اس کے استعمال کی تفصیلات کا علم انٹرنیٹ یاکتاب سے حاصل کریں تاکه غلط استعمال سے پراڈکٹ خراب نە ہو۔ پہلی بار پراڈکٹ استعمال کی ویڈیو ضرور
بنائیں تاکه کسی مسئله کی صورت میں آپ ہمیں ویڈیوی صورت میں تفصیل دے سکیں۔

3: کمپنی فون پرکسی زیانی کلیم پر(یعنی ثبوت کے بغیر) آپ کو وارنی کلیم کی سہولت نہیں دے سکی۔ اس لے اور دے گئی بدایات پر عمل کریں تاکه آپ کے پاس ویڈیو ثبوت موجود ہو۔
4: کسی بھی وجه سے سامان کی واپسی کی صورت میں کوریئر فیس واپس یا ایڈجسٹ نہیں کی جاۓ گی۔

5: وارنٹی کلیم کی تمام شرائط پراڈکٹ ڈیلوری کے تین 3 دن کے اندر لاگو ہیں۔ تین دن کے بعد کوئی کلیم قبول نە ہوگا۔

6: اگر اب کوئی پروڈکٹ تین دن کے اندر وایس کرنا چاہتے ہیں تو یچیس پرسنٹ کٹوتی ہو گی۔

7: کمیی وارنی کلیم کی شرائط میں کسی بھی تبدیلی کا حق رکھی ہے۔

Take care of these to resolve warranty claims or delivery issues

Warranty Claim No: 03324455220 (11 am to 8 pm)
Sales Department Phone Number: 03324455220 (11 am to 8 pm)
For complaints: 03324455220 (11am to 8pm)

We ship your ordered goods to you by courier. In which case you may face difficulties due to precaution by the representative of the courier company. 
The problems and their solutions are as follows.

1: Whenever you receive the goods, make a video of opening the packing so that you can show the reduction or broken goods in the video. Your claim for loss of goods or broken goods
The video will be accepted as evidence.

2: Before using any product, get the details of its use from the internet or book so that the product is not damaged due to misuse. Definitely a first-time product use video
Make it so that in case of any problem you can give us details in video form.

3: The company could not provide you with a warranty claim on a phone proxy loss claim (ie without proof). Take this and follow the instructions given so that you have video evidence.
4: In case of return of goods for any reason, the courier fee will not be refunded or adjusted.

5: All warranty claim terms are applicable within 3 days of product delivery. No claim will be accepted after three days.

6: Now if you want to sell a product within three days, there will be a twenty percent discount.

7: Company has all rights to make any changes to the terms of the claim.

Back to top